Saturday, 14 July 2012

یہ دل تم بن کہیں لگتا نہیں ،ھم کیا کریں
تصور میں کوئی بستا نہیں ،ھم کیا کریں
تمہں کہہ دو اے جانے وفا ھم کیا کریں
کسی کے دل میں بس کے دل کو تڑپانا نہیں اچھا
نگاہوں کو جھلک دے دے کے چھپ جانا نہیں اچھا
امیدوں کے کھلے گلشن کو جھلسنا نہیں اچھا
ہمیں تم بن کوئی جچتا نہیں ھم کیا کریں
تمہں کہ دو اے جانے وفا ھم کیا کریں
لٹے دل میں دیا جلتا نہیں ھم کیا کریں
محبت کر تو لیں لیکن محبت راس اے بھی
دلوں کو بوجھ لگتے ھیں کبھی زلفوں کے ساے بھی
ہزاروں غم  ہیں اس دنیا میں اپنے بھی پراے بھی
محبت ھی کا غم تنہا نہں ہم کیا  کریں
تمہں کہہ دو اے جانے وفا ھم کیا کریں
یہ دل تم بن  کہیں لگتا نہں ھم کیا کریں
  بجھادواگ دل کی اگ اسے کھل کر ھوا  دے دو
جو اس کا مول دے پاے اسے اپنی وفا دے دو
تمہا رے دل  میں کیا ھے  بس ہمیں اتنا
پتہ دے دو
یہ دل تم بن کہیں لگتا نہں ھم کیا کریں
تمہں کہہ دو اے جانے وفا ہم کیا کریں   

3 comments:

  1. اج سارا دن یہ گانا سننا اچھا لگا
    شاید اس لیے کے اس ایک گانے نے ساری مرے دل کی کیفیت بیاں کر دی اور اسے رفع صاحب اور لتا جی نے کیا خوب گایا ہے۔ محبت بڑی نعمت بھی ھے اور ایک سزا بھی ۔دعا ہے اللہ سبحان وتعائی اگر اس میں مبتلا کرے تو اس کو منزل بھی نصیب کر دے امین ثم امین۔

    ReplyDelete
  2. کئی دفعہ محبت غلط انسان اور غلط ٹائم پر ہوتی ہے۔اس انسان کو شاید علم بھی نہی ہوتا کہ اپ اس کو کتنا ٹوٹ کر چاہتے ہو اور اس محبت کو کسی دنیاوی لالچ کی نہیں بس اپ کو اس انسان کی ضرورت ہے۔مگر وہ تو اپ کا ہو ہی نہیں سکتا ہے۔ ایسا بس ناممکن ہوتا ہے۔مگر یہ محبت سرگوشی کرتی رہے گی نہیں وہ تو بس تمہارا ہے ۔

    ReplyDelete
  3. امیدوں کے کھلے گلشن کاجھلسنا نہیں اچھا
    اب تنہا سفر کٹتا نہیں ھم کیا کریں
    یہ دل اب تم بن لگتا نہیں ھم کیا کریں
    تصور میں اب کوئی بستا نہیں ھم کیا کریں
    یہ دل تم بن اب لگتا نہیں ھم کیا کریں
    ہمیں تم بن کوئی جچتا نہیں ھم کیا کرئی

    ReplyDelete