Saturday, 14 July 2012

چار شاعر

اک زمین چار شاعر

احمد فراز
اسے ہم یاد آتے ہیں فرصت کے لمحوں میں فراز
مگر یہ بھی سچ ہے اسے فرصت نہیں ملتی
...
پروین شاکر
ہم تسلیم کرتے ہیں ہمیں فرصت نہیں ملتی
مگر یہ بھی ذرا سوچو، تمہیں جب یاد کرتے ہیں زمانہ بھول جاتے ہیں

بشری رحمان
زمانہ بھول جاتے ہیں تیری اک دید کی خاطر
خیالوں سے نکلتے ہیں تو صدیاں بیت جاتی ہیں

وصی شاہ
مانا کہ صدیاں بیت جاتی ہیں تیرے خیالوں سے نکلنے میں وصی
لیکن پھر جب تیری یاد آتی ہے تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں

1 comment:

  1. کیا یہ جو پروین شاکر کی لائن ہے پکا انہی کی ہی ہیں کیونکہ بہت جگہ پر علامہ اقبال کے نام پر ہے پلیز یہ کنفرم کر دیں مجھے

    ReplyDelete